مزاح

یہاں پر بہترین مزاح پڑھنے کو ملے گا۔

کم گو

بیچاری کم گو۔۔۔ ویک اینڈ پہ میاں بیوی بچوں کو لے کر آوٹنگ پہ گئے۔ ڈنر کے بعد واپسی پہ صاحب نے بیگم صاحبہ سے کہا؛ صاحب: تمہیں اور بچوں کو ڈراپ کر کے میں ذرا دوستوں کے ساتھ چائے پی کر آتا ہوں بیگم

Read More

اُردو کی کچھ غلطیاں

اردو کی کچھ غلطیاں قابلِ معافی نہیں قابلِ تلافی ہوتی ہیں ۔ ایک پوسٹ نظر سے گزری جس پر لکھا تھا۔ ” دوستوں کے ساتھ فحش پارٹی ” ساتھ تصاویر بھی تھیں، فحاشی کی بجائے بُھنی ہوئی مچھلی نظر

Read More

بیوی کی سادگی

ایک خاتون اپنے شوہر کے ساتھ دبئی کے مشہور بیچ پہ گئی۔ خاتون کے شوہر نے گاڑی کی چابی اور اپنا والٹ بیوی کو تھمایا اور خود پانی میں چلا گیا۔ اچانک خاتون کے ہاتھ سے گاڑی کی چابی پانی میں گر گئی۔

Read More

اردو زبان اور آداب

ایک خاتون نے اردو زبان اور آداب سیکھنے کے لیے ایک استاد کی خدمات حاصل کیں۔ استاد نے کئی ماہ کی محنت کے بعد خاتون سے کہا کہ میں نے آپ کو جو تربیت دی ہے، کل اس کا امتحان ہوگا۔ میں نےایک معروف اہل

Read More

مرسڈیز کار براۓ فروخت صرف 100 روپے میں

اخبار میں اشتہار چھپا؛ مرسڈیز کار براۓ فروخت صرف 100 روپے میں کوئی بھی اس پر یقین نہیں کر رہا تھا۔ پر ایک صاحب یہ اشتہار دیکھ کر لکھے ہوئے ایڈریس پر جا پہنچے۔ اور دروازہ کی بیل بجائی.ایک ادھیڑ

Read More

میراثی کی چادر

میراثی نے نئی گرم چادر لی اور کندھے پہ رکھکر گاؤں کی چوپال میں جا بیٹھا نمبردار نے چادر دیکھی تو اپنے بیٹے کی بارات میں استعمال کے لئے مانگ لی بارات گاؤں سے نکلی تو چادر دلہے کے کندھے پر تھی

Read More

جھوٹا

ایک آدمی جھوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہور تھا۔ ایک بوڑھی عورت کو پتہ چلا تو اس کی اصلاح کی نیت سے اس کے پاس گئ اور بولی۔ ” بیٹا میں نے سنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے جھوٹے آدمی ہو۔؟” آدمی

Read More

وہ بے بی کون تھی؟

آج کل کی بیویاں خاوند کو اس طرح بلاتی ہیں جیسے نکے بھائی یا بیٹے کو- اتنا بے تکلفانہ انداز کہ انجان بندہ سمجھ ہی نہیں پاتا کہ مخاطب شخص میاں ہے یا کچھ اور – ایک خاتون بولیں، ” میں اس "ایاز”

Read More

مرد کہانی

  مرد کى ہینڈلر صرف عورت ہے۔  عورت ہی اس کو پیدا کرتی ہے۔  زنانہ وارڈ میں اس کا نزول ہوتا ہے۔ عورتیں ہی اس کو خوش آمدید کہتی ہیں۔  عورت ہی اسے پالتی اور اس کی تربیت کرتی ہے اچھی ہو یا بری۔ پھر

Read More

عمر خیام

جدید تعلیم سے فارغ ہونے والے دو نوجوان دوستوں کو ایک ہی ملٹی نیشنل کمپنی میں اچھی ملازمت مل گئی۔ . ایک بار باس نے کمپنی کے ملازمین کو دعوت دی۔ دعوت کے دوران باس نے ان میں سے ایک نوجوان کے ادبی

Read More