مزاح

یہاں پر بہترین مزاح پڑھنے کو ملے گا۔

پیر بھائی

ایک جگہ پر کچھ جواری جؤا کھیل رھے تھے اچانک پولیس آگئی اور تھانے لے جا کر ایس ایچ کے سامنے پیش کردیا. ایس ایچ نے حکم دیا کے ان سب کو دس دس جوتے مارو . جوتے کا سن کر ایک جواری رونے لگا اور کہا سر

Read More

مظلوم عورت

ایک دن میں اس شہر کے ایک ڈینٹل سرجن کے کلینک میں بیٹھی اپنی باری کا انتظار کر رہی تھی۔ کلینک کی دیوار پر ڈاکٹر کی تعلیمی اسناد آویزاں تھیں۔ وقت گزاری کیلیئے انہیں دیکھتے ہوئے میری نظر ڈاکٹر کے

Read More

بشیرا

اپنے سکول سے نکالنے کے بعد استانی25 سال بعد بشیرے سے ملی تو کیا ہوا؟ بشیر. بہت نالائق اور نکھٹو طبیعت کا تھا… اس کے اسکول میں استاد اور استانیاں اس سے نالاں رہتے تھے اور ساتھی مذاق اڑاتے تھے. ایک

Read More

امتحان

اتنا صبح سویرے، بیٹی کے کمرے کو خالی پا کر ماں کا دل ویسے ہی دھڑک اٹھا تھا اور اوپر سے پلنگ پر رکھا ہوا خط۔ کانپتے ہاتھوں سے اٹھایا، لکھا تھا: پیاری امی: مٰیں آپ کو یہ بتاتے ہوئے بہت ہی ندامت اور

Read More

لکھنو کی لڑائی

لکھنو کے دو بچوں کے مابین پھوٹ پڑ گئی.. ایک بچہ عالم رنج وغصہ میں دوسرے فریق بچے پر بر س پڑا.. "عالی جاہ.. ہماری دیرینہ قلبی حسرت ہے کہ آپ کے رخ روشن پر ایسا زنّاٹے دار طماچہ رسید کریں کہ آپ

Read More

ایڈریس

ایک شخص کی بیوی کا انتقال ہو گیا۔ وہ اونچی آواز میں روتے ہوئے بولا "ارے او نیک بخت تم مجھے بھری دنیا میں اکیلا چھوڑ کر کیوں چلی گئیں ” ان کے اس شدت سے رونے کو دیکھ کر پاس کھڑی خاتون

Read More

بیوی سے جھگڑے کے فوائد

آج تک آپ نے بیوی سے جھگڑے کے نقصانات پڑھے ہوں گے لیکن آئیے آج ہم آپ کو بیوی سے لڑنے کے فوائد سے متعارف کرواتے ہیں: اپنی زوجہ سے لڑنے کے فوائد: *1-* نیند میں کوئی خلل نہیں آتا سُن رہے ہو کیا ،

Read More

کنوارے رہنے کے فوائد

عطاء الحق قاسمی صاحب کہتے ہیں کہ کنوارے بندے کو یہ بڑا فائدہ ہے کہ وہ بیڈ کے دونوں طرف سے اتر سکتا ہے‘ ٹھیک کہتے ہیں ‘ میں تو کہتا ہوں کنوارے بندے کو یہ بھی بڑا فائدہ ہے کہ وہ رات کو گلی میں

Read More

کچھ حقیقتیں

پاکستانی مرد اندر سے منٹو باہر سے اشفاق احمد ہوتا ہے۔ اگر 30سال کی عمر تک آپ کا کوئی جانو نہیں تو سمجھ لیں آپ صرف مردم شماری کیلئے پیدا ہوئے ہیں، ہم پاکستان میں رہتے ہوئے اپنے بچوں کیلئے امریکی

Read More