چاہ لیتے یا مکمّل ہی کنارا کرتے

چاہ لیتے یا مُکمل ہی کِنارا کرتے… اپنے حِصے کا کوئی کام تو سارا کرتے…   🍁🍂🍁

Read More

قدیم نوادرات جمع کرنے کی شوقین خاتون

قریم نوادرات جمع کرنے کی شوقین ایک خاتون نے دیکھا کہ ایک شخص اپنی دکان کے کاؤنٹر پر بلی کو جس پیالے میں دودھ پلا رہا ہے اس چینی کے قدیم پیالے کی قیمت تیس ہزار ڈالر سے کم نہیں۔ خاتون نے سوچا کہ

Read More

برا حال ہے آنکھیں نم ہیں غم ہیں

برا حال ہے آنکھیں نم ہیں غم ہیں ستم زیادہ خوشیاں کم ہیں غم ہیں   ایک اجڑی ہوئ پامال سی لاش ہے ٹکڑے ہوا دل ہے ہم ہیں غم ہیں   اب نہیں کوئ بھی ہمدرد ہمنوا ہمارا آستینوں میں سانپ ظلم ہیں

Read More

ہاں !یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلم کو کبھی

ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو   کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو

Read More

اتفاقا میں بچھڑ جاؤں کسی شب خواب میں

اتفاقا میں بچھڑ جاؤں کسی شب خواب میں ہڑبڑا کر آنکھ کھولے تو مجھے آواز دے   رات میں چھت پر کھڑا یہ چاند سے کہنے لگا آ مجھے دل سے لگا تنہائیوں کے راز دے۔

Read More

صرف ایسا نہیں تصویر لگا رکھی ہے

صرف ایسا نہیں، تصویر لگا رکّھی ہے ہم نے دیوار کی قیمت بھی چُکا رکّھی ہے   کوئی اتنا بھی نہ آزاد سمجھ لے ہم کو اِس لیے پاؤں میں زنجیر سجا رکّھی ہے   ہم جو روتے ہیں تو روتے ہی چلے جاتے

Read More

ادبی کتابوں کی ایک بڑی دکان کھول دوں

‏میں چاہتا ہوں!!! اس بڑے شہر کے… بڑے بازار میں!!! ادبی کتابوں کی ایک بڑی دکان کھول دوں… اور روزانہ کھلی چھوڑ کر!!! شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں… کہ کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ

Read More

آپ کے من پسند شخص کی باتیں

آپ کے من پسند شخص کی باتوں اور لہجے میں اتنی محبت تو ہونی ہی چاہیے کہ بات کرنے کے بعد بھی بہت سے پل مسکراتے ہوئے گزر جائیں … 💓

Read More

کوئی تو ہو

کوئی تو ہو جو رگوں میں پھیلی اداسی کی سرد لہروں کو اپنے نازک نفیس ہاتھوں کی گرم پوروں سے چن کے پوچھے تمہاری آنکھوں کے گرد گہری اداسی کا حصار کیوں ہے ؟ یہ گہرا دھندلا غبار کیوں ہے ؟ کوئی تو ہو جو

Read More

تیرے پیار میں رسوا ہو کر جائیں کہاں دیوانے لوگ

تیرے پیار میں رسوا ہو کر جائیں کہاں دیوانے لوگ جانے کیا کیا پوچھ رہے ہیں یہ جانے پہچانے لوگ   ہر لمحہ احساس کی صہبا روح میں ڈھلتی جاتی ہے زیست کا نشہ کچھ کم ہو تو ہو آئیں مے خانے لوگ  

Read More