حکایت نامہ

یہاں پر منتخب منخصر مگر پر اثر تحاریر شائع کی جائیں گی۔ یہ تحاریر مکمل طور پر منقول ہوں گی اور منتخب تحریر کے مصنف کا نام شائع کیا جائے گا۔

آپ سوچ بدلئے

کمہار مٹی سے کچھ بنا رہا تھا کہ اس کی بیوی نے پاس آ کر پوچھا کیا کر رہے ہو؟ کمہار بولا چِلَم بنا رہا ہوں آج کل بہت بک رہی ہے کمائی اچھی ہو جائے گی بیوی نے جواب دیا کہ زندگی کا مقصد صرف کمائی کا

Read More

آپ آہستگی سے مر رہے ہو

آپ آہستگی سے مر رہے ہو اگرآپ سفر نہیں کرتے، اگر آپ کتاب نہیں پڑھتے، اگر آپ زندگی کی آوازوں کو نہیں سنتے، آگر آپ اپنی قدر نہیں کرتے ۔ آپ آہستگی سے مر رہے ہو جب آپ اپنی عزت نفس کھو دیتے ہو ؛ جب

Read More

معاملہ فہم

اس شخص نے بادشاہ کو سلام کرکے عاجزانہ انداز میں اپنا مدعا بیان کرنے کی اجازت طلب کی۔ بادشاہ نے اسے اجازت دے دی۔ اس نے کہا کہ میں بے روزگار ہوں، جو کام مل جاتا ہے، کر لیتا ہوں اور محنت سے جی نہیں‌

Read More

آداب و اطوار

قدیم زمانے میں ہاتھ اٹھا کر یا مصافحہ کر کے ملنے سے یہ جتلانا مقصود ہوتا تھا کہ میرے ہاتھ خالی ہیں اور میرے پاس کوئی ہتھیار نہیں ہے جس سے کسی قسم کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ یہ اُس دور سے یادگار ہے جب ہر

Read More

صبح کی سوچ

“جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کرتے ہیں ایسے نیک لوگ اللہ کو بہت پسند ہیں۔” سورہ آل عمران، آیت نمبر ایک سو چونتیس

Read More

درد کا سجدہ

سنو بات ساری طلب کی ہے جب طلب بڑھتی ہے نا تو تڑپ بھی بڑھ جاتی ہے اور جب تڑپ بڑھتی ہے تو درد بھی بڑھ جاتا ہے اور جب درد تمام حدوں کو توڑتا ہوا آنکھوں سے آنسوؤں کے رستے بہتا ہے نا تب انسان خودبخود

Read More

محبت کا حساب

میرا پہلا بچہ جو نہایت ہی پیارا ہوتا ہے وہ میری گود میں تھا ۔ وہاں ایک ڈونگی گراؤنڈ ہے جہاں پاس ہی صوفی غلام مصطفیٰ تبسم صاحب رہا کرتے تھے ، میں اس گراؤنڈ میں بیٹھا تھا اور مالی لوگ کچھ کام کر

Read More

عشق فقیر

مجھے بہت شدید خوائش تھی کے کسی اسیے فقیر سے ملاقات کرو جس کے ہاتھ میں کاسہ نہ ھو پر وہ پھر بھی خالی دامن لئے بیٹھا ھو …..بڑی تلاش و بسیار کی ..پر ہر جگہ منگتے نظر آے فقیر کوئی نہیں

Read More

زمانے کی رفتار

اُس دور میں ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا اور اگر بتاتا تھا تو باپ اُسے ایک اور تھپڑ رسید کر دیتا تھا۔  یہ وہ دور تھا جب ” اکیڈمی “ کا کوئی تصور نہ تھا

Read More

مانگنے کا سلیقہ

ایک بہت هی گنہگار شخص حج ادا کرنے چلا گیا وهاں کعبہ کا غلاف پکڑ کر بولا’’الٰہی اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں اور کلمہ حج میں دو حرف ہیں، "ح” سے تیرا حکم اور "ج” سے میرے جرم

Read More