حکایت نامہ

یہاں پر منتخب منخصر مگر پر اثر تحاریر شائع کی جائیں گی۔ یہ تحاریر مکمل طور پر منقول ہوں گی اور منتخب تحریر کے مصنف کا نام شائع کیا جائے گا۔

صبح کی سوچ

“جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کرتے ہیں ایسے نیک لوگ اللہ کو بہت پسند ہیں۔” سورہ آل عمران، آیت نمبر ایک سو چونتیس

Read More

درد کا سجدہ

سنو بات ساری طلب کی ہے جب طلب بڑھتی ہے نا تو تڑپ بھی بڑھ جاتی ہے اور جب تڑپ بڑھتی ہے تو درد بھی بڑھ جاتا ہے اور جب درد تمام حدوں کو توڑتا ہوا آنکھوں سے آنسوؤں کے رستے بہتا ہے نا تب انسان خودبخود

Read More

محبت کا حساب

میرا پہلا بچہ جو نہایت ہی پیارا ہوتا ہے وہ میری گود میں تھا ۔ وہاں ایک ڈونگی گراؤنڈ ہے جہاں پاس ہی صوفی غلام مصطفیٰ تبسم صاحب رہا کرتے تھے ، میں اس گراؤنڈ میں بیٹھا تھا اور مالی لوگ کچھ کام کر

Read More

عشق فقیر

مجھے بہت شدید خوائش تھی کے کسی اسیے فقیر سے ملاقات کرو جس کے ہاتھ میں کاسہ نہ ھو پر وہ پھر بھی خالی دامن لئے بیٹھا ھو …..بڑی تلاش و بسیار کی ..پر ہر جگہ منگتے نظر آے فقیر کوئی نہیں

Read More

زمانے کی رفتار

اُس دور میں ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا اور اگر بتاتا تھا تو باپ اُسے ایک اور تھپڑ رسید کر دیتا تھا۔  یہ وہ دور تھا جب ” اکیڈمی “ کا کوئی تصور نہ تھا

Read More

مانگنے کا سلیقہ

ایک بہت هی گنہگار شخص حج ادا کرنے چلا گیا وهاں کعبہ کا غلاف پکڑ کر بولا’’الٰہی اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں اور کلمہ حج میں دو حرف ہیں، "ح” سے تیرا حکم اور "ج” سے میرے جرم

Read More

رشوت

ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چند بیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغذات میں اس کے نام منتقل کرنا ہے لیکن وہ رشوت لئے بغیر یہ کام کرنے سے انکاری ہے۔ رشوت دینے کی

Read More

خدمت کی قضا

لاہور میں جب میں نے ایک بابا سے کہا کہ میں صوفی بننا چاہتا ہوں. تو انہوں نے پوچھا کس لئے؟ میں نے کہا کہ "اس لئے کہ یہ مجھے پسند ہے” آپ نے کہا مشکل کام ہے سوچ لو” میں نے عرض کیا.

Read More

رزق کی قدردان

اماں کو باسی کھانے، پرانے ساگ،اترے ہوئے اچار اور ادھ کھایی روٹیاں بہت پسند تھیں. دراصل وہ رزق کی قدردان تھیں، شاہی دستر خوان کی بھوکی نہیں تھیں. میری چھوٹی آپا کئی مرتبہ خوف زدہ ہو کر اونچی آواز

Read More

آپ بابے ہیں

میں یہ عرض کر رہا تھا کہ بابے وہ ہوتے ہیں جن میں تخصیص نہیں ہوتی – اگر آپ زندگی میں کبھی کسی شخص کو آسانی عطا کر رہے ہیں تو آپ بابے ہیں – اگر آپ آسانی نہیں عطا کر رہے تو پھر آپ اپنی

Read More