مزاح

یہاں پر بہترین مزاح پڑھنے کو ملے گا۔

آپنے پیو نوں

ایک سردار جی کی اپنی بیوی سے لڑائی ہو گئی توں توں، میں میں اتنی بڑھ گئی کہ سردار جی نے ہاتھ جوڑ کر کہا "بس کر بس کر میری ماں” اب بیوی کو ماں کہہ دیا تو مذہبی معاملہ آ گیا، دونوں اپنے

Read More

سکھ ان لکھنؤ

سکھ کی منگنی لکھنؤ میں ھو گئی بارات جانے سے پہلے ماں نے سمجھایا ” بیٹا ! لکھنؤ کے لوگ بہت مہذب ھوتے ھیں ، کوئی ایسی بات نہ کرنا جس سے جٹوں کی بدنامی ھو ” ۔۔۔ سردار نے فرمانبرداری سے

Read More

عطاءاللہ

ملتان دنیا کا وہ واحد شہر ہے جہاں لوگ غم کے موقع پہ عطاءاللہ کو سنتے ہیں اور رونے لگتے ہیں، جبکہ خوشی کے موقع پہ بھی عطاءاللہ کو سنتے ہیں اور پھر سے رونے لگتے ہیں . میرا ایک ملتان کا سرائیکی دوست

Read More

لکھنو کی اُردو

لکھنو میں ایک استاد صاحب بڑی ثقیل قسم کی اردو بولا کرتے تھے اور اپنے شاگردوں کو بھی یہی نصیحت کرتے تھے کہ جب بات کرنی ہو تو تشبیہات، استعارات، محاورات اور ضرب الامثال سے آراستہ پیراستہ اردو زبان

Read More

ممبئی کے جیب تراش

‏بنارس کے ٹھگ اور ممبئی کے جیب تراش بہت مشہور تھے .. ‏مرزا قندیل بیگ کو ناز تھا کہ کوئی ان کی جیب نہیں تراش سکتا .. اسی چکر میں ایک دوست سے ان کی شرط لگ گئی .. ‏انہوں نے اپنی شیروانی کی

Read More

طلاق

ایک آدمی عدالت میں پیش ہوا اور جج سے درخواست کی کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہے اور استدعا کرتا ہے کہ اسے اس کی اجازت دی جائے۔ اس کا کہنا تھا کہ اس کی بیوی میں جسمانی یا اخلاقی لحاظ سے کوئی

Read More

جدید اردو شعری تشریح

ایک ٹیچر نے اپنے سٹوڈنٹس کا ٹیسٹ لینے کے لیے انہیں کچھ اشعار تشریح کرنے کے لیے دیے۔ جواب میں جو سامنے آیا وہ اپنی جگہ ایک ماسٹر پیس ہے۔ املاء سے تشریح تک سٹوڈنٹس نے ایک نئی زبان کی بنیاد رکھ دی

Read More

بیوی اور ڈاکو

بنک میں ڈکیتی کی واردات ہو رہی تھی۔ ایک ڈاکو ایک آدمی کے پاس آیا اور پوچھا : ” کیا تم نے ہمیں ڈاکہ ڈالتے دیکھا ہے ” ؟ آدمی : "ہاں ، میں نے دیکھا ہے "۔ ڈاکو نے اسے گولی مار

Read More

کلین بولڈ

دو عورتوں کی نوک جھونک جاری تھی ایک عورت نے انتہائی غصہ سے کہا "میرے پاس گاڑی ہے.. بینک بیلنس ہے.. بنگلہ ہے تیرے پاس کیا ہے…” دوسری عورت نے کہا ”میرے پاس بیس سال پہلے شادی میں

Read More

پردھان کون ؟

چوہدری کے بیٹے کی شادی تھی چوہدری صاحب نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پورے گاؤں کو اس خوشی میں شامل کیا جائے اس کے لیے انہوں نے اعلان کروا دیا کہ بیٹے کی شادی کی خوشی میں پنڈ کے ہر گھر کو ایک جانور

Read More