مزاح

یہاں پر بہترین مزاح پڑھنے کو ملے گا۔

ممبئی کے جیب تراش

‏بنارس کے ٹھگ اور ممبئی کے جیب تراش بہت مشہور تھے .. ‏مرزا قندیل بیگ کو ناز تھا کہ کوئی ان کی جیب نہیں تراش سکتا .. اسی چکر میں ایک دوست سے ان کی شرط لگ گئی .. ‏انہوں نے اپنی شیروانی کی

Read More

طلاق

ایک آدمی عدالت میں پیش ہوا اور جج سے درخواست کی کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہے اور استدعا کرتا ہے کہ اسے اس کی اجازت دی جائے۔ اس کا کہنا تھا کہ اس کی بیوی میں جسمانی یا اخلاقی لحاظ سے کوئی

Read More

جدید اردو شعری تشریح

ایک ٹیچر نے اپنے سٹوڈنٹس کا ٹیسٹ لینے کے لیے انہیں کچھ اشعار تشریح کرنے کے لیے دیے۔ جواب میں جو سامنے آیا وہ اپنی جگہ ایک ماسٹر پیس ہے۔ املاء سے تشریح تک سٹوڈنٹس نے ایک نئی زبان کی بنیاد رکھ دی

Read More

بیوی اور ڈاکو

بنک میں ڈکیتی کی واردات ہو رہی تھی۔ ایک ڈاکو ایک آدمی کے پاس آیا اور پوچھا : ” کیا تم نے ہمیں ڈاکہ ڈالتے دیکھا ہے ” ؟ آدمی : "ہاں ، میں نے دیکھا ہے "۔ ڈاکو نے اسے گولی مار

Read More

کلین بولڈ

دو عورتوں کی نوک جھونک جاری تھی ایک عورت نے انتہائی غصہ سے کہا "میرے پاس گاڑی ہے.. بینک بیلنس ہے.. بنگلہ ہے تیرے پاس کیا ہے…” دوسری عورت نے کہا ”میرے پاس بیس سال پہلے شادی میں

Read More

پردھان کون ؟

چوہدری کے بیٹے کی شادی تھی چوہدری صاحب نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پورے گاؤں کو اس خوشی میں شامل کیا جائے اس کے لیے انہوں نے اعلان کروا دیا کہ بیٹے کی شادی کی خوشی میں پنڈ کے ہر گھر کو ایک جانور

Read More

ذرا میکے تک

بیوی: میں ذرا میکے جانا چاہتی ہوں۔ خاوند: اللہ کی امان ہو، سب کو میرا سلام کہنا۔ بیوی: تم تو مجھ سے جان ہی چھڑانے کیلیئے بیٹھے ہوتے ہو۔ خاوند: لا حول ولا قوة الا بالله بیوی: میں ذرا میکے جانا

Read More

شوہر پھر شوہر ہوتا ہے

یک بار سکوٹر پر جاتے وقت راستے میں سامنے کتا آگیا.. اس کو بچانے کے چکر میں کنٹرول میری گرفت سے نکل گیا اور میں سکوٹر سمیت سڑک کی بغل والے نالے میں گر گیا. بڑی مشکل کے بعد جیسے تیسے میں نالے سے

Read More

سوال جواب

سوال – میرے شوہر بہت بدزبان ہیں جس کی وجہ سے گھر اکثر میدان جنگ بنا رہتا ہے کئی دفعہ میں نے اُنہیں ڈوئی سے بھی پیٹا ہے لیکن وہ باز نہیں آتے براہ کرم کوئی حل بتائیں جواب – برتن تبدیل

Read More

ڈڈو آلا شعر

انور مسعود ایک مشاعرے کا احوال بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک گاوں میں مشاعرہ ہوا ہمیں بھی دعوت نامہ موصول ہوا جہاں دوسرے شعراء کو بلایا گیا ہم کو بھی نہ بھلایا گیا – متمنی شرکت میں

Read More