بیویوں کی چالاکیاں

مزاح
110
0

شوہر بیوی کی کال بند کرتے ہوئے :- بیگم میں اس وقت سخت مصروف ہوں فارغ ہو کر خود کال کروں گا۔۔ شوہر نے فون بند کیا ہی تھا کہ اس کی ہمسائی کی کال آ گئی۔۔ آپ مصروف تو نہیں ہیں؟ ۔۔ آدمی ۔۔ نہیں نہیں ۔۔۔ آپ حکم کیجیے ۔۔ جی وہ آپ کی بیگم آپ سے بات کرنا چاہتی ہیں ۔۔۔ بیگم ۔۔۔۔۔ شام ذرا جلدی گھر آ جائیے گا اور آتے ہوئے آئیو ڈیکس یا ونٹوجینو ضرور لیتے آٸیے گا۔۔ 

منقول

#urdupoetry #urduadab #poetry #qlamkar

 

 

Facebook Comments

POST A COMMENT.