ادھوری تصویریں

قلمکار کی منتخب کردہ نظمیں، غزلیں اور ڈیزائن کی ہوئی شاعری یہاں پر ملاحظہ کریں۔

جیسے بیمار کو بہ وجہ قرار آ جائے

رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے  

Read More

پھر اُس کی ہر ادا سے جھلکنے لگا خلوص۔۔۔! جب مجھ کو اعتبار کی عادت نہیں رہی🥀🌚🖤

پھر اُس کی ہر ادا سے جھلکنے لگا خلوص۔۔۔! جب مجھ کو اعتبار کی عادت نہیں رہی🥀🌚🖤

Read More

‏تیری کمی ماسوا تیرے کوئی نھیں بھر سکتا چاند کا بھی بھلا کبھی متبادل ہوا کرتا ھے؟؟

‏تیری کمی ماسوا تیرے کوئی نھیں بھر سکتا چاند کا بھی بھلا کبھی متبادل ہوا کرتا ھے؟؟

Read More

” نئی زندگی شروع کرنے کے لیے ہمیشہ صفحہ پلٹنا کافی نہیں ؛ کبھی کبھی کتاب بدلنی پڑتی ہے!! ~ فرانسیسی کہاوت

” نئی زندگی شروع کرنے کے لیے ہمیشہ صفحہ پلٹنا کافی نہیں ؛ کبھی کبھی کتاب بدلنی پڑتی ہے!! ~ فرانسیسی کہاوت

Read More

مجھے نہیں لگتا کہ ان بزرگ نے کبھی خواتین کے حقوق کے بارے میں پڑھا ہے، لیکن مردانگی ایک قدرتی چیز ہے!!

مجھے نہیں لگتا کہ ان بزرگ نے کبھی خواتین کے حقوق کے بارے میں پڑھا ہے، لیکن مردانگی ایک قدرتی چیز ہے!!

Read More

باپ کی طرح غم چُھپانا تو سیکھ گئے ہم مگر ماں جتنا صبر ہم میں آج تک نہیں آیا!

باپ کی طرح غم چُھپانا تو سیکھ گئے ہم مگر ماں جتنا صبر ہم میں آج تک نہیں آیا!

Read More

کون ہنستے ہوئے ہجرت پہ ہوا ہے راضی

اُڑ کے یوں چھت سے کبوتر میرے سب جاتے ہیں جیسے اس ملک سے مزدور عرب جاتے ہیں   کون ہنستے ہوٸے ہجرت پہ ہوا ہے راضی لوگ آسانی سے گھر چھوڑ کے کب جاتے ہیں✍️ 🍁🍁

Read More

خواہشوں کا قافلہ بھی عجیب ہے

ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺭﺍﺳﺘﮧ ہی ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ……😌💔

Read More

پوچھا گیا احساسات کا چھپانا کیسا ہے ؟؟

:پوچھا گیا احساسات کا چھپانا کیسا ہے ؟؟ جواب آیا کہ بلکل ایسے جیسے ہمارے ہاتھ میں آگ کا گولا ہو اور ہم یہ دعوی کریں کہ یہ توبس برف کا گولاہے 🖤

Read More

وقت کہاں رکتا ہے

⏰ وقت کہاں رکتا ہے ⏰   وقت وہ پینچھی ہے جو ایک ایسی غیر محسوس انداز میں اڑان پر ہے کہ پتہ ہی نہیں چلنے دیتا اور دھیرے دھیرے خبر ہونے لگتی ہے کہ ہم کیا کچھ پیچھے چھوڑتے ہوۓ

Read More