ادھوری تصویریں

قلمکار کی منتخب کردہ نظمیں، غزلیں اور ڈیزائن کی ہوئی شاعری یہاں پر ملاحظہ کریں۔

وہ محبتیں مجھے چاہئیں

مری روح میں جو اتر سکیں وہ محبتیں مجھے چاہئیں جو سراب ہوں نہ عذاب ہوں وہ رفاقتیں مجھے چاہئیں انہیں ساعتوں کی تلاش ہے جو کیلنڈروں سے اتر گئیں جو سمے کے ساتھ گزر گئیں وہی فرصتیں مجھے چاہئیں کہیں مل

Read More

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺧﺎﮎ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺧﺎﮎ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﺧﺎﮎ ﺍﮌﺍ ﮐﮯ ﮔﺰﺭﯼ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﮯ، ﺗﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺟﻮ ﺁﺗﮯ ﮔﺰﺭﯼ ﺩﻥ ﺟﻮ ﮔﺰﺭﺍ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﯾﺎﺩ ﮐﯽ ﺭَﻭ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭﺍ ﺷﺎﻡ ﺁﺋﯽ، ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﮐﮭﺎ ﺗﮯ ﮔﺰﺭﯼ ﺍﭼﮭﮯ ﻭﻗﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﯽ ﻋﻤﺮِ ﺭﻭﺍﮞ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﺴﺎﺗﮭﺎ ﮐﮧ

Read More

نومبر خاص لگتا ہے

https://www.youtube.com/watch?v=jrH54me7JsE وہ درجن بھر مہینوں سے سدا ممتاز لگتا ہے نومبر کس لئے آخر؟ ہمیشہ خاص لگتا ہے بہت سہمی ہوئی صبحیں اُداسی سے بھری شامیں دوپہریں روئی روئی سی وہ راتیں

Read More

دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں

دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں ہر نئے موڑ پر ایک زخم نیا دیتے ہیں تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں کیسے ممکن ہے کہ دھواں بھی نہ ہو اور دل بھی جلے چوٹ

Read More

بوجھل تھیں فضا کی سانسیں

رات سنسان تھی بوجھل تھیں فضا کی سانسیں روح پر چھائے تھے بے نام غموں کے سائے دل کو یہ ضد تھی کہ تو آئے تسلی دینے میری کوشش تھی کہ کمبخت کو نیند آ جائے دیر تک آنکھوں میں چبھتی رہی تاروں کی چمک دیر

Read More

اتنا آساں بھی نہیں تجھ سےمحبت کرنا

ضبط کرنا نہ کبھی ضبط میں وحشت کرنا اتنا آساں بھی نہیں تجھ سےمحبت کرنا تجھ سے کہنے کی کوئی بات نہ کرنا تجھ سے کنج تنہائی میں بس خود کو ملالت کرنا اک بگولے کی طرح ڈھونڈتے پھرنا تجھ کو روبرو ہو تو

Read More

چلو اک بار پھر سے

ساحر لدھیانوی کے جب لتا منگیشکر کے ساتھ اختلافات ہو گئے تو ساحر نے ایک نئی گلوکارہ "سدھا ملہوترہ” کی طرف بڑھانا شروع کیا۔ اسی دوران "سدھا ملہوترہ” سے ان کے عشق کی داستانیں

Read More

ہر ظلم ترا یاد ہے

ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں اے وقت مٹانا مجھے آسان نہیں ہے انساں ہوں کوئی نقش کفِ پا تو نہیں ہوں چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں مجبور سہی وقت سے

Read More

محبت روگ ھے جاناں

محبت روگ ھے جاناں عجب سنجوگ ھے جاناں یہ کیسا روگ ھے جاناں بڑے بوڑھے بتاتے تھے کئ قصے سناتے تھے مگر ھم مانتے کب تھے یہ سب کچھ جانتے کب تھے وہ باتیں ذکر کے قابل بھلا گردانتے کب تھے انا کے تخت پہ

Read More

تو چپ ہی رہنا

انسان کی یہ بشری کمزوری رہی ہے کہ وہ دوسرے انسان کو خود سے بہتر دیکھ کر ہمیشہ حسد میں مبتلا ہو جاتا ہے ۔اس لئے وہ کہیں نہ کہیں یہ چاہتا ہے کہ دوسرے کے عیب اور کمزوریاں اس کے علم میں ہوں تاکہ وہ

Read More