ادھوری تصویریں

قلمکار کی منتخب کردہ نظمیں، غزلیں اور ڈیزائن کی ہوئی شاعری یہاں پر ملاحظہ کریں۔

اگر محبت یہی ہے جاناں

لباس تن سے اتار دینا کسی کو بانہوں کا ہار دینا پھر اس کے جذبوں کو مار دینا اگر محبت یہی ہے جاںاں تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے گناہ کرنے کا سوچ لینا حسین پریاں دبوچ لینا پھر اس کی آنکھیں ہی نوچ لینا

Read More

محبت جیت ہوتی ہے

محبت جیت ہوتی ہے مگر یہ ہار جاتی ہے کبھی دل سوز لمحوں سے کبھی بیکار رسموں سے کبھی تقدیر والوں سے کبھی مجبور قسموں سے محبت جیت ہوتی ہے مگر یہ ہار جاتی ہے کبھی یہ چاند جیسی ہے کبھی یہ دھوپ جیسی ہے

Read More

تجھے عشق ہو خدا کرے

تجھے عشق ہو خدا کرے کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے تیرے لب ہنسنا بھول جائیں تیری آنکھ پر نم رہا کرے اسے دیکھ کر تو رکا کرے وہ نظر جھکا کر چلا کرے تیرے خواب بکھریں ٹوٹ کر اس کرچی کرچی چنا کرے تو نگر

Read More

بچھڑنا ہے تو خوشی سے بچھڑو

بچھڑنا ہے تو خوشی سے بچھڑو ، سوال کیسے جواب چھوڑو کسے ملی ہیں جہاں کی خوشیاں ، ملے ہیں کس کو عذاب چھوڑو نئے سفر پر جو چل پڑے ہو ، مجھے خبر ہے کہ خوش بڑے ہو ہے کون اجڑا تمہارے پیچھے ؟ یا کس کے

Read More

ترے شہر میں

ترے شہر میں انتخاب از قلمکار 

Read More

میرے مسیحا میں جی اٹھوں گی

میرے مسیحا میں جی اٹھوں گی انتخاب از قلمکار

Read More

لوگ سمجھے

ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے 

Read More

وفا ہے ذات عورت کی

  وہ اکثر مجھ سے کہتی تھی  "وفا ہے ذات عورت کی ”  مگر جو مرد ہوتے ہیں  بڑے بے درد ہوتے ہیں  سنو تم کو قسم ہے میری  رویت توڑ دینا تم  نہ تنہا چھوڑ کے جانا  نہ یہ دل توڑ کے جانا مگر

Read More

ہمسفر نہیں ملتا انتخاب از قلمکار

کاش ہم سمجھ لیتے  منزلوں کی چاہت میں  راستہ بدلنے سے  فاصلہ نہیں گھٹتا  دو گھڑی کی قربت میں  چار پل کی چاہت میں  لوگ لوگ رہتے ہیں  قافلہ نہیں بنتا  ہاتھ میں دیا لے کر  ہونٹ پہ دعا لے کر  منزلوں

Read More