کلین بولڈ

مزاح
683
0
دو عورتوں کی نوک جھونک جاری تھی
ایک عورت نے انتہائی غصہ سے کہا "میرے پاس گاڑی ہے.. بینک بیلنس ہے.. بنگلہ ہے تیرے پاس کیا ہے…”
دوسری عورت نے کہا ”میرے پاس بیس سال پہلے شادی میں سلوایا ہوا سوٹ ہے جو ابھی تک مجھ پر فٹ آتا ہے“.
(بس اسکے بعد گہری خاموشی چھاگئ)
#قلمکاریاں
#فنکاریاں
#لکھاریاں

Facebook Comments

POST A COMMENT.