کافی ود قلمکار

کافی ود قلمکار کے نام سے قلمکار ڈاٹ کام کی طرف سے یو ٹیوب چینل "قلمکار سٹوڈیو ” پر شروع ہونے والے ایک شو کی شروعات ہے۔ جہاں پر ہم نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھرکے نوجوان اہل قلم ، جنہوں نے اردو ادب میں کارہائے نمایاں سر انجام دیئے ہیں سے ملاقات کریں گے ۔ روایتی اور گھسے پٹے سوالات کی جگہ ہوں گے نت  نئے سوالات اور ان سے پوچھیں گے ان کی زندگی کے بارے میں اور ان کے کام کے بارے میں اور وہ کچھ بھی جو وہ آج تک کہہ نہیں پائے ہیں۔ اس سلسلے کا پہلا شو بہت جلد آپ یہاں پر دیکھ سکیں گے ۔ قلمکار سٹوڈیو کے نام سے اس چینل کو جلد از جلد سبسکرائب اور لائیک کر لیں تاکہ ہماری ویڈیوز ہمارے بلاگ کی طرح سب سے پہلے آپ تک پہنچیں۔مزید تفصیلات کے ساتھ نئی ویڈیو بہت جلد قلمکار سٹوڈیو پر ملاحظہ کریں۔

 

قلمکار ۔ اردو ادب میں انفرادیت کا معیار

#قلمکاریاں

#لکھاریاں

#قلمکار سٹوڈیو

Facebook Comments

POST A COMMENT.