زیرو پوائنٹ ون

قلمکار کے لکھے ہوئے کالمز۔ یہ کالمز معاشرے ، تعلیم ، صحت ، کھیل ، ادب اور شاعری جیسے موضوعات کو زیر بحث لایا جایا گا۔

کافی ود قلمکار

کافی ود قلمکار کے نام سے قلمکار ڈاٹ کام کی طرف سے یو ٹیوب چینل "قلمکار سٹوڈیو ” پر شروع ہونے والے ایک شو کی شروعات ہے۔ جہاں پر ہم نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھرکے نوجوان اہل قلم ، جنہوں

Read More

ربڑ

ﯾﮧ 1978 ﺀ ﮐﯽ ﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺟﺐ ﭘﮩﻠﯽﺑﺎﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺶ ﻗﯿﻤﺖ ﺧﻮﺍﺏ ﺁﯾﺎ۔ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺴﮯ ﺍُﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ’’ ﭘﮑﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ‘‘ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎﺗﮭﺎ۔ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻭﺭ ﺗﮭﺎ ﺟﺐ ﺻﺒﺢ

Read More

امن اورآشا

میں نے جب سنا کہ بیوپاریوں کا ایک خیر سگالی گروپ ہندوستان جارہا ہے، مجھے تب خیال آیا کہ کیوں نہ میں بھی بیوپاریوں کے خیرسگالی وفد میں شامل ہوجاؤں اور آشا کو دیکھ آؤں۔ یہ کوئی پہلا وفد نہیں تھا جو

Read More

شکوہ

میں نے اس سے پوچھا کہ بنارس خان تم شکوہ نہوں کرتے ؟ کہنے لگا صاحب ، ہم بہت شکوہ کرتا تھا ، یہ تو ہماری زندگی کا ایک حصہ تھا – اپنا گھر چھوڑ کے ہم ادھر آیا تو شکوہ کرتا کہ ادھر تو کوارٹر میں

Read More

وہ میری ماں تھی

ایک دن میں اور زاہد صاحب آفس کینٹین پر بیٹھے چائے پی رہے تھے کہ میں نے ان کے ہمہ وقت کے بجھے بجھے سے رویے کی وجہ پوچھی۔ وہ کہنے لگے: *’’مجھے آج مرے ہوئے تین سال ہو گئے‘‘میں نے نظریں اٹھا کر ان کی

Read More

قدیم لکھنؤ کی گلیاں اور بازار

شہر لکھنؤ کے پرانے راستے اور وہی گلیاں تھیں جن کی تعمیر شاہی زمانے میں ہوئی تھی اور جو اس مشکل سے بنائی گئی تھیں کہ سارے محلے ایک دوسرے سے انہیں گلیوں کی وساطت سے مل جاتے تھے۔ صورت حال یہ تھی کہ

Read More

مڈل کلاسیئے

پاکستان میں دو قسم کے لوگ بڑے اطمینان سے ہیں‘ غریب اور امیر…… یہ جو درمیان والے *”مڈل کلاسیئے“* ہیں، صحیح بیڑا ان کا غرق ہوتاہے. یہ رکھ رکھاؤ سے لگ بھگ امیر لگتے ہیں لیکن حالت یہ ہوتی ہے کہ گھر

Read More

صرف اکیس دن

میں چاہتا ہوں،21 دن بغیر شکایت کے گزاریں.! اور 21 دن میں 21 ہزار لوگ اس مہم میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں. اگر آپ تیار ہیں تو میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ 21 دن میں آپ کی زندگی بدل جائے گی. کرنا

Read More

یہ مائیں

صحن میں سوئے ہوئے ہلکی ہلکی ٹھنڈ محسوس ہونے پر سفید سوتی کھیس اوڑنے کی کوشش کرنا لیکن مٹی کی چاٹی میں لکڑی کی مدھانی چلنے کی گرر گرر کی آواز سے اپنی اس کوشش میں ناکام ہونا اور ساتھ ہی ایک تنبیہی

Read More

مائیکل جیکسن

مائیکل جیکسن ایک ایسا انسان جو نظام فطرت کو شکست دینا چاہتا تھا، اسے چار چیزوں سے سخت نفرت تھی, اسے اپنے سیاہ رنگ سے نفرت تھی, وہ گوروں کی طرح دکھائی دینا چاہتا تھا۔ اسے گمنامی سے نفرت تھی, وہ

Read More