ادھوری تصویریں

قلمکار کی منتخب کردہ نظمیں، غزلیں اور ڈیزائن کی ہوئی شاعری یہاں پر ملاحظہ کریں۔

تم بس اپنا خیال رکھنا

نہ رنگ آنکھوں کا لال رکھنا نہ ویراں ویراں سا حال رکھنا جو چاہتوں میں لکھے تھے میں نے وہ لفظ سارے سنبھال رکھنا الگ الگ سی ادا دکھانا ادا کے اندر کمال رکھنا تجھے دلوں کی ملے حکومت تو شاہوں جیسا

Read More

دھمال

یہ جو رقص ہے میرا فرش پر یہی لے اڑا مجھے عرش پر میری ذات میں جو دھمال ہے تیرے عشق کا کمال ہے #لکھاریاں  

Read More

اے اللہ !!!

مجھے زندگی میں قدم قدم تیری رضا کی تلاش ہے تیرے عشق میں اے اللہ مجھے انتہا کی تلاش ہے میں گناہوں میں ہوں ڈوبا ہوا میں زمین پر ہوں گرا ہوا جو مجھے گناہوں سے بری کرے مجھے اس دعا کی تلاش ہے میں نے

Read More

ان کہی بات کا اظہار

ان کہی بات کا اظہار بھی ہو سکتا ہے پانی جم جائے تو دیوار بھی ہو سکتا ہے کیا ضروری ہے مصلے پر فقط زاہد ہو رونے والا کوئی میخوار بھی ہو سکتا ہے پچھلے ساون میں تو آیا تھا گھٹا کی صورت کیا وہی معجزہ

Read More

اگر محبت یہی ہے جاناں

لباس تن سے اتار دینا کسی کو بانہوں کا ہار دینا پھر اس کے جذبوں کو مار دینا اگر محبت یہی ہے جاںاں تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے گناہ کرنے کا سوچ لینا حسین پریاں دبوچ لینا پھر اس کی آنکھیں ہی نوچ لینا

Read More

محبت جیت ہوتی ہے

محبت جیت ہوتی ہے مگر یہ ہار جاتی ہے کبھی دل سوز لمحوں سے کبھی بیکار رسموں سے کبھی تقدیر والوں سے کبھی مجبور قسموں سے محبت جیت ہوتی ہے مگر یہ ہار جاتی ہے کبھی یہ چاند جیسی ہے کبھی یہ دھوپ جیسی ہے

Read More

تجھے عشق ہو خدا کرے

تجھے عشق ہو خدا کرے کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے تیرے لب ہنسنا بھول جائیں تیری آنکھ پر نم رہا کرے اسے دیکھ کر تو رکا کرے وہ نظر جھکا کر چلا کرے تیرے خواب بکھریں ٹوٹ کر اس کرچی کرچی چنا کرے تو نگر

Read More

بچھڑنا ہے تو خوشی سے بچھڑو

بچھڑنا ہے تو خوشی سے بچھڑو ، سوال کیسے جواب چھوڑو کسے ملی ہیں جہاں کی خوشیاں ، ملے ہیں کس کو عذاب چھوڑو نئے سفر پر جو چل پڑے ہو ، مجھے خبر ہے کہ خوش بڑے ہو ہے کون اجڑا تمہارے پیچھے ؟ یا کس کے

Read More

ترے شہر میں

ترے شہر میں انتخاب از قلمکار 

Read More