تعلیم و تربیت

یہاں پر لکھاریوں کےلئے کہانی ، مضمون ، ڈرامہ ، ناول ، اور دوسری اصناف کے بارے میں لکھنے کی تربیت دی جائے گی ۔

تحفہ

میرے ایک تیس سال پرانے دوست ہیں‘ پڑھے لکھے اور دانش ور ہیں‘ ملک سے باہر رہتے ہیںلہٰذا ملاقاتیں نہ ہونے کے برابر ہیں ‘ فون پر بھی بہت کم بات ہوتی ہے‘ دو دن پہلے ان کا آڈیو پیغام آیا ”میرا بھائی

Read More