ادھوری ملاقات

یہاں پر قلمکار کے اراکین ملک کے نامور لکھاریوں سے ملاقات کا احوال بیان کریں گے ۔

کافی ود قلمکار

کافی ود قلمکار میں ہم بات کریں گے پاکستان کے ان نوجوان اہل قلم کے ساتھ جنہوں نے اردو ادب میں کارہائے نمایاں سر انجام دیئے ہیں۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے مہمان ہوں گے من مٹی کے خالق محترم واجد ابرار

Read More