ہار جانے میں ہی جیت ہے از ممتاز مفتی

مجھے غصہ آتا تو قدرت اللہ میرے کان میں کہتا ” چھلنی بن جائو، اس جھکڑ کو گزر جانے دو، اندر رُکے نہیں ۔ روکو گے تو چینی کی دکان میں ہاتھی گھس آئے گا ، غصہ کھانے کی نہیں،پینے کی چیز ہے ” ۔ جب میں کسی چیز کے حصول کےلئے بار بار کوشش کرتا تو قدرت اللہ کی آواز آتی ” ضد نہ کرو، اللہ کو اجازت دو اپنی مرضی کو کام میں لائے ” جب میں دوسروں کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتا تو وہ کہتا ” نہ ، ہار جائو، ہار جائو، ہار جانے میں ہی جیت ہے ۔۔۔!
#ممتاز مفتی

Facebook Comments

POST A COMMENT.