عورت کے ساتھ جاگنے والا مرد۔۔۔۔۔۔
امرتا پریتم نے اپنی کتاب میں کیا گہری بات لکھی ہے کہ۔۔۔۔
”مرد نے ابھی تک عورت کے ساتھ صرف سونا سیکھا ہے۔۔۔جاگنا نہیں۔۔۔۔۔۔”
عورت کے ساتھ سونے والے تو کروڑوں مرد ہیں کہ یہ ان بیچاروں کی جبلت بھی ہے اور ضرورت و مجبوری بھی۔۔۔۔اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئیے یہ داشتہ سے لیکر طوائف تک،ذہنی مریضہ سے لیکر معذور اور نابینا عورت تک اور سات سالہ بچی سے لیکر ستر سال کی کسی بھی عورت کے ساتھ بخوشی سوسکتے ہیں۔۔۔۔
ایسے مرد کسی بھی من پسند عورت کے ساتھ سونے کے لئیے اپنا دین ،ایمان رشتےاور والدین تک داؤ پر لگا دیتے ہیں۔۔۔۔کیونکہ انکی زندگی کی اول و آخر خواہش اس عورت کے ساتھ سونا ہی ہوتی ہے۔۔۔۔اور وہ عورت بھی انکے ساتھ سونے کے لئیے بڑی تپسیا اور مکر کرتی ہے۔۔۔۔تب کہیں جا کر اسے وہ مرد نصیب ہوتا ہے۔۔۔
لیکن۔۔۔۔۔
عورت کے ساتھ "جاگنے والے مرد” کروڑوں میں سے گنتی کے چند ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ وہ باکردار مرد ہوتے ہیں جنہیں اپنے قول و فعل، گفتار و کردار پر پورا کنٹرول ہوتا ہے۔۔۔۔۔یہ وہ مرد ہوتے ہیں جو بھیس بدل کر عورتوں کا شکار نہیں کھیلتے پھرتے۔۔۔۔
یہ وہ مرد ہوتے ہیں جو دنیا کی ہر عورت کی یہ سوچ کر عزت کرتے ہیں کہ غیر عورت بھی اتنی ہی واجب الاحترام ہے جتنی انکی اپنی عورتیں۔۔۔۔
یہی وہ مرد ہوتے ہیں جنکی زبان اور ہاتھوں کے شر سے دنیا کی ہر عورت محفوظ ہوتی ہے خواہ وہ بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہو یا انکی اپنی ماں بہن بیٹیاں اور بیوی ۔۔۔۔۔یہ وہ اعلیٰ ظرف مرد ہوتے ہیں جو کسی عورت پر جھوٹا الزام لگانے کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔۔۔۔۔کیونکہ جانتے ہیں کہ یہ بدترین گناہ ہے۔۔۔۔۔جسے نہ عورت معاف کرتی ہے اور نہ اسکا خدا۔۔۔۔یہ وہ عاجز، مہذب، خوش کلام اور باکردار مرد ہوتے ہیں جو عورت کے احترام میں اپنی ذات اور انا کی قربانی دے دیتے ہیں تاکہ عورت کا سر فخر سے اونچا رہے۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔
یہی وہ مرد ہوتے ہیں جو عورت کے ساتھ صرف سونا نہیں چاہتے۔۔۔۔ بلکہ عورت کے ساتھ جاگ کر دنیا کی ہر عورت کی عزت کے محافظ، رازدان اور خیرخواہ بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
لہٰذا ۔۔۔۔
عورت کے ساتھ سونا ہی نہیں۔۔۔۔۔
عورت کے ساتھ جاگنا بھی سیکھیں۔۔۔۔۔
کیونکہ۔۔۔۔۔
عورت کے ساتھ سونا کمال نہیں ہے۔۔۔۔
عورت کے ساتھ جاگنا کمال ہے۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ۔۔۔
عورت کے ساتھ جاگنے والے مرد کی راتیں صرف نفس پرستی میں نہیں گزرتیں۔۔۔ بلکہ خوف خدا سے لرزتے ہوئے خدا کے حضور رکوع و سجود میں بھی گزرتی ہیں۔۔۔۔۔اور یہی وہ مرد ہیں جو "مرد” کہلانے کے مستحق ہیں۔ ❤️🌸❤️🌺
https://www.youtube.com/channel/UCvLqVBigQH-opDYMn5Nw_wg
#trending #viral #instagram #love #explorepage #explore #instagood #fashion #follow #tiktok #like #likeforlikes #followforfollowback #photography #india #trend #instadaily #memes #music #style #trendingnow #reels #foryou #likes #photooftheday #model #beautiful #bollywood #bhfyp #insta#viralvideos #fyp #viralpost #beauty #kerala #picoftheday #dance #art #cute #mumbai #funny #onlineshopping #foryoupage #comment #fashionblogger #youtube #meme #trendy #nature #followme #lifestyle #tamil #life #photoshoot #reelsinstagram #new #motivation #funnymemes #instafashion #share#urduadab #urdupoetry #urdu #urduquotes #urdushayari #urduposts #urdupoetrylovers #pakistan #urdulovers #poetry #urdulines #urduliterature #lahore #urduzone #love #karachi #shayari #urdusadpoetry #urdushayri #urduthoughts #urdushairi #urdupoetryworld #urdughazal #islamabad #instagram #pakistani #poetrylovers #poetrycommunity #urduwriter #ishq#instaurdu #urdupoetrypoint #sad #follow #quotes #sadpoetry #shayri #quote #urdupoetrylines #urduqoutes #urdulover #urduzaban #urduwrites #urdunovels #lovequotes #pakistanicelebrities #promoteurdu #urduquote #explore #pakistaniwedding #islam #urdupost #jaunelia #pakistanifashion #e #instagood #islamicquotes #urdulove #nfak #urdumemes
#قلمکاریاں#اردوادب #اردوشاعری#اردوہی اردو
POST A COMMENT.