ھم تمھیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے
جب بھی ڈھونڈو گے فضاؤں میں نظر آئیں گے
یاد آئیں کبھی تو ہاتھ اٹھا لینا تم
ھم تمھیں تمھاری دعاؤں میں نظر آئیں گے
مت ڈھونڈنا ھمیں نفرتوں کی تپش میں
ھم صرف تمھاری محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے😊💞
#urdupoetry #ghazal#
POST A COMMENT.