جتنا ہنسنا تھا

‏جتنا ہنسنا تھا ، ہنس چکے ہم لوگ

اب تماشہ ء کُن تمہارے لیے…!!

 

ہم بہت خوش مزاج تھے ، نہ رہے

سورۃِ فاتحہ ہمارے لیے…!!

 

افکار علوی ۔

#urdupoetry#urduadab#shahri #adab #sadpoetry


 

Facebook Comments

POST A COMMENT.