تووہ معاف کردیتا ھے

وہ خاموشیاں بھی سن لیتا ہے۔۔*
*لیکن اسے اظہار پسند ھے بندےکا۔۔*
*جب بندہ کہتا ھے۔۔*
*اے میرے رب۔۔!*
*تو وہ متوجہ ھوجاتا ھے۔۔*
*جب بندہ کہتا ھے تو بڑا رحیم ھے*
*تواسکی رحمت جوش میں آجاتی ھے*
*جب بندہ کہتا ھے اللہ مجھے معاف کردے۔۔*
*تووہ معاف کردیتا ھے ۔۔🤍✨*
*سبحان اللہ العظیم وبحمدہ ✨♥️*
جمعہ مبارک

 

#لکھاریاں,
#قلمکاریاں,
#فنکاریاں,
#اردو_ادب,
#اردو_شاعری,
#اردو_کی_بہترین_شاعری،
#بزم_سخن،
#اہل_سُخن،
#بزمِ_احباب،
#قلمکار،
#قلمکار_سٹوڈیو

اُردو ادب ، اُردو شاعری ، اُردو نثراور اُردو زبان کے بہترین انتخابات کی بہترین ویڈیوز حاصل کرنے کےلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔
قلمکار سٹوڈیو ۔ اُردو زبان میں انفرادیت کا معیار

https://www.youtube.com/channel/UCvLqVBigQH-opDYMn5Nw_wg
https://www.facebook.com/QalmkarStudio
https://www.pinterest.com/kalmkar786/qalmkar-studio
https://www.facebook.com/LikhariOnline
https://www.instagram.com/qalmkarstudio

 

Facebook Comments

POST A COMMENT.