وہ درجن بھر مہینوں سے
سدا ممتاز لگتا ہے
نومبر کس لئے آخر؟
ہمیشہ خاص لگتا ہے
بہت سہمی ہوئی صبحیں
اُداسی سے بھری شامیں
دوپہریں روئی روئی سی
وہ راتیں کھوئی کھوئی سی
گرم دبیز ہوائوں کا
وہ کم روشن اجالوں کا
کبھی گزرے حوالوں کا
کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے
نومبر اس لیے شاید
ہمیشہ خاص لگتا ہے!!!
سدا ممتاز لگتا ہے
نومبر کس لئے آخر؟
ہمیشہ خاص لگتا ہے
بہت سہمی ہوئی صبحیں
اُداسی سے بھری شامیں
دوپہریں روئی روئی سی
وہ راتیں کھوئی کھوئی سی
گرم دبیز ہوائوں کا
وہ کم روشن اجالوں کا
کبھی گزرے حوالوں کا
کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے
نومبر اس لیے شاید
ہمیشہ خاص لگتا ہے!!!
نومبر کی اداس شامیں جہاں دلوں میں موجود اداسی کو دوگنا کر دیتی ہیں وہاں پر وفا کے نام پر اپنی زندگی لٹانے والوں کےلئے کسی عذاب سے کم نہیں ہوتی ہیں۔ ہم میں سے اکثر ان اداس شاموں کی لکیروں میں کسی کے نقش پا ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر قلمکار سٹوڈیو کی طرف سے ایک خوبصورت نظم پڑھنے ، سننے اور دیکھنے کو مل جائے تو ان اداس شاموں کے درد کا کچھ مداوا ہو سکتا ہے ۔
قلمکار سٹودیو کا ایک اور شاہکار ارباب ذوق کے نام
#لکھاریاں,
#قلمکاریاں,
#فنکاریاں,
#اردو_ادب,
#اردو_شاعری,
#اردو_کی_بہترین_شاعری،
#بزم_سخن،
#اہل_سُخن،
#بزمِ_احباب،
#قلمکار،
#قلمکار_سٹوڈیو
اُردو ادب ، اردو شاعری ، اردو نثر پر بہترین ویڈیوز حاصل کرنے کےلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں
قلمکار سٹوڈیو ۔ اردو ادب میں انفرادیت کا معیار
https://www.youtube.com/channel/UCvLqVBigQH-opDYMn5Nw_wg
https://www.facebook.com/QalmkarStudio
https://www.pinterest.com/kalmkar786/qalmkar-studio
https://www.facebook.com/LikhariOnline
https://www.instagram.com/qalmkarstudio
POST A COMMENT.