جھوٹا

مزاح
541
0
ایک آدمی جھوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہور تھا۔
ایک بوڑھی عورت کو پتہ چلا تو اس کی اصلاح کی نیت سے اس کے پاس گئ اور بولی۔ ” بیٹا میں نے سنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے جھوٹے آدمی ہو۔؟”
آدمی بولا،۔ ” دنیا کو دفع کریں جی، میں تو آپ کو دیکھ کر سخت حیراں ہوں کہ اس عمر میں بھی یہ حسن، یہ جمال ، یہ دلکشی۔۔۔”
بوڑھی عورت شرماتے ہوئے بولی۔ ” ہائے اللہ یہ دنیا والے بھی کتنے ظالم ہیں۔ اچھے بھلے آدمی کو جھوٹا کہتے ہیں.

#لکھاریاں,
#قلمکاریاں,
#فنکاریاں,
#اردو ادب,
#اردو شاعری,
#اردو غمگین شاعری,
#اردو بہترین شاعری ,
#محبت مافیا,
#نمود عشق,
#ادب کا سفر,
#بزم شاعری,
#محفل سخن,
#رونق شاعری ,
#فروع سخن,
#اردو زبان ,

اُردو ادب ، اردو شاعری ، اردو نثر پر بہترین ویڈیوز حاصل کرنے کےلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔
قلمکار سٹوڈیو ۔ اردو ادب میں انفرادیت کا معیار

https://www.youtube.com/channel/UCvLqVBigQH-opDYMn5Nw_wg/

Facebook Comments

POST A COMMENT.