آپنے پیو نوں

مزاح
503
0
ایک سردار جی کی اپنی بیوی سے لڑائی ہو گئی
توں توں، میں میں اتنی بڑھ گئی کہ سردار جی نے ہاتھ جوڑ کر کہا "بس کر بس کر میری ماں”
اب بیوی کو ماں کہہ دیا تو مذہبی معاملہ آ گیا، دونوں اپنے گرو جی کے پاس گئے، تو گرو جی نے بڑی کتابیں پھرول کے ان کو بتایا کہ اب تم دونوں کو چالیس دن تک چار سو لوگوں کو کھانا کھلانا پڑے گا، پھر ہی تم دونوں کا میاں بیوی والا رشتہ بحال ہو سکتا ہے
بس جی ! بہت خرچہ ہوا، اور سردار جی نے گھر کی ایک ایک چیز بیچ کر چالیس دن کا چار سو لوگوں کا کھانا پورا کیا، اکتالیسویں دن دونوں میاں بیوی خالی گھر میں اکلوتی بچ جانے والی چارپائی پر بیٹھے ایک دوسرے کا منہ تک رہے تھے، کہ سردارنی بولی
سردارا، ایہہ سب تیری وجہ نال ہوئیا۔۔۔۔!!!
سردار جی نے غصے سے اپنی گھر والی کو دیکھا اور بولا
فیر چھیڑنی پَئی ایں آپنے پیو نوں😄😀😃
#لکھاریاں
#قلمکاریاں
#فنکاریاں
#اردو ادب
#اردو شاعری

Facebook Comments

POST A COMMENT.