کافی ود قلمکار

کافی ود قلمکار میں ہم بات کریں گے پاکستان کے ان نوجوان اہل قلم کے ساتھ جنہوں نے اردو ادب میں کارہائے نمایاں سر انجام دیئے ہیں۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے مہمان ہوں گے من مٹی کے خالق محترم واجد ابرار صاحب۔ کافی ود قلمکار کے اس شو میں ہم شامل کریں گے تین دوستوں کو بھی ۔ اس کےلئے اپنا نمبر اور نام ہمیں واٹس ایپ کر دیں تاکہ رابطہ کیا جا سکے۔ یاد رہے کہ یہ ملاقات آن لائن ہو گی آپ کے پاس سمارٹ فون یا لیب ٹاپ اور انٹرنیٹ کنیکشن کا ہونا ضروری ہے ۔

 

 

Facebook Comments

POST A COMMENT.