آئی لو یو

مزاح
896
0
بیوی :
آئی لو یو 😍
شوہر نرمی سے:
آئی لو یو ٹو
بیوی :
اپ سیٹ کیوں لگ رہے ہیں؟ 😨
شوہر :
بس تھوڑا موڈ آف ہے 😥
بیوی :
دوستوں کے ساتھ تو بہت خوش رہتے ہو
بس میرے ساتھ ہی ڈرامے 😟
شوہرپیار سے:
ایسا کچھ نہیں ہے۔
طبیعت تھوڑی ٹھیک نہیں ہے 😷
بیوی :
ہاں ابھی دوستوں کا فون آ جائے
تو دو سیکنڈز میں طبیعت ٹھیک ہو جائے گی۔ 😒
شوہر :
دوست کہاں سے آ گئے اب؟
میرا موڈ تھوڑا اپ سیٹ ہے بس
بیوی :
میرے ساتھ ہی یہ سب ہوتا ہے،
دوستوں کے ساتھ مزے کرتے ہو،
بہت ہنس ہنس کر تصویریں بنواتے ہو،
کوئی اور لڑکی پسند آگئی ہے نا؟ 😭
شوہر اور زیادہ پیار سے:
ارے جان،
بات کو کہاں سے کہاں لے گئی ہو؟
بیوی :
آج سب کچھ کلیئر ہو گا بس 😓
شوہر :
کیا کلیئر کرنا ہے ایسا کیا ہو گیا ہے؟ 😨
بیوی خود کنفیوز:
جب تم خود کلیئر نہیں،
تمہیں کچھ احساس ہی نہیں،
تومیں کیا بولوں؟
شوهر اپنی ٹینشن بھول گیا…
شوہر :
کیا ہو گیا ہے تمہیں،
کس بات پر اپ سیٹ ہو؟
کچھ بتاو مجھے 😰
بیوی :
تمہاری سنگت ہی خراب ہے 😣
شوہر :
میری سنگت تو تم ہو۔ 😍
بیوی :
اب بہت ہو گیا۔۔
بس اور نہیں 😩
شوہرمکمل پریشان اور حیران:
ہوا کیا ہے ؟
یہ تو بتا دو 😱
بیوی :
ہم ساتھ نہیں رہ سکتے 😵
شوہر :
اب یہ بات کہاں سے آئی؟
بیوی :
مجھے طلاق چاہیے 😫
شوہر :
اوکے😏
بیوی غصے سے پاگل:
ہاں، یہی چاہتے ہو تم تو۔
تا کہ پھر تم جو مرضی کر سکو
شوہر :
ارے تم نے خود بولا ابھی،
میں نے کیا غلط کہا؟🤔
بیوی :
اتنی پرابلم تھی تو بولا کیوں نہیں،
میں خود ہی چلی جاتی تمہاری زندگی سے 😫
شوہراپنے بال نوچتے ہوئے:
میری غلطی تو بتا دو۔۔
کس چیز کا غصہ ہے تمہیں 🤕🤒
بیوی :
وقت آنے پر پتا چل جائے گا،
جب میں چلی جاوں گی 😤
شوہر کنفیوزڈ:
اچھا تو میں انتظار کروں مناسب وقت کا؟ 👋
بیوی :
تم کب سیریس ہو گے؟
شوہر غصے سے:
سیریس ہونے کے لیے میں ہسپتال بھرتی ہو جاوں؟ 💔
بیوی :
جہنم میں جاؤ۔
میں جا رہی ہوں
مجھے آواز نہ دینا اب 😡
شوہرشاکڈ
😱😱😱
تین گھنٹے بعد
بیوی دوبارہ کمرے میں داخل ہوئی
بیوی :
تمہیں پتا ہے نا سونو۔۔
میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی۔۔
آئی ایم سوری😣
آئی لو یو 😘
شوہرسب بھول کر:
کوئی بات نہیں۔۔۔
آئی لو یو ٹو
بیوی :
اچھا یہ بتاؤ
اپ سیٹ کیوں لگ رہے ہو؟
#قلمکاریاں
#لکھاریاں

Facebook Comments

POST A COMMENT.