ساس

مزاح
381
0
ایک بزرگ آپریشن ٹیبل پہ لیٹے تھے بڑا اور کٹھن آپریشن ہونے والا تھا
آپریشن کرنے والا ڈاکٹر ان کا داماد تھا
جب ڈاکـٹر داماد آپریشن تھیٹر میں آیا تو بزرگ نے بڑے پیار سے داماد کا ہاتھ پکڑا اور کہا
بیٹا میں جانتا ہوں تم مجھے کچھ ہونے نہیں دوگے
پر اگر کچھ انہونی ہو گئی تو تمہاری ساس تمہارے ساتھ ہی رہے گی اس بات کا خیال رکھنا
آپریشن_کامیاب رہا۔
#قلمکاریاں
#لکھاریاں

Facebook Comments

POST A COMMENT.